: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،30دسمبر(اعتمادنیوز)شہرکے نواب صاحب کنٹہ علاقے میں پیر کے روزتین افراد کو اس وقت گرفتار کرلیا گیا جب وہ ایک indian sand boa سانپ کو فروخت
کرنے کی کوشش کررہے تھے۔ملزم موہن سنگھ ،ستیانارائن اور پروین کمار کاگروپ نے یہ اعتراف کرلیا ہے کہ وہ خریدار کو سانپ فروخت کرنے کی کوشش کررہے تھے۔پولیس کے مطابق میدک ضلع کے چنگوٹہ کے قریب سانپ کو پکڑا گیا۔